تمام شد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ختم ہوگیا، مکمل ہوگیا، عموماً کتاب کے خاتمے پر لکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ختم ہوگیا، مکمل ہوگیا، عموماً کتاب کے خاتمے پر لکھتے ہیں۔